اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پلاسٹک کے استعمال کا خاتمہ، الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں: مریم اورنگزیب

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پلاسٹک کے استعمال کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے، مختلف روٹس پر الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں۔

ماحولیاتی کانفرنس سے ویڈیو لنک خطاب میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ طلبہ کو ای بائیکس کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، آلودگی کے خاتمے کے لیے پنجاب حکومت اقدامات کر رہی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام کی آگاہی کے لیے بھی مہم چلائی جا رہی ہے، سموگ کے خاتمے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، سینئر صوبائی وزیر  نے کہا کہ ایئر کوالٹی موبائل مانیٹرز  پنجاب میں لائے جا رہے ہیں، فصلوں کی باقیات جلانے سے متعلق بھارت کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے