اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فینز کی دلچسپی، پی سی بی کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے چار میچز کی مزید ٹکٹیں آج سے فینز کو دستیاب ہوں گی، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پاکستان بمقابلہ بنگلادیش، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ اور دوسرے سیمی فائنل کے مزید ٹکٹس جاری ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے میچ کے مزید 2 ہزار ٹکٹس ریلیز ہوں گے جبکہ دیگر میچز کے 5، 5 ہزار ٹکٹس ریلیز ہوں گے جبکہ یہ ٹکٹس آن لائن بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں اور نجی کوریئر سروس کے دفتر پر بھی دستیاب ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ ایونٹس میں فینز کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے، پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ 19 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے