اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی، اگست میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی جس کے لیے کرکٹ ویسٹ انڈیز نے شیڈول کا اعلان کر دیا، وائٹ بال سیریز میں 3 ٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز شامل ہیں۔

3 ٹی 20 میچز امریکا میں کھیلے جائیں گے، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز بروورڈ کاؤنٹی فلوریڈا میں ہوں گے، ٹی 20 میچز 31 جولائی، 2 اور 3 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

اس کے علاوہ 3 ون ڈے میچز برائن لارا کرکٹ اکیڈمی ٹرینیڈاڈ میں ہوں گے، یہ ون ڈے میچز 8 ، 10 اور 12 اگست کو ہوں گے، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2025 کے کرکٹ سیزن میں مینز اور ویمنز ٹیموں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے