اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

الحمرا آرٹس کونسل کے زیراہتمام ایک ماہ کی تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد

04 Feb 2025
04 Feb 2025

(لاہور نیوز) الحمرا آرٹس کونسل کے زیراہتمام ایک ماہ کی تھیٹر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ کے اختتام پر پروفیسر صدیق احمد کا لکھا اور قیصر جاوید کا ڈائریکٹ کردہ مزاحیہ کھیل"پیسہ بولتا ہے" پیش کیا گیا، ڈرامے میں اداکار افتخار ٹھاکر کے جملوں اور جاندار اداکاری سے شائقین کے چہرے کھل اٹھے۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا توقیر حیدر  نے اداکار خالد عباس ڈار، محسن گیلانی، اشرف خان و دیگر کے ساتھ ڈارمہ دیکھا۔

اداکار خالد عباس ڈار کا کہنا تھا کہ اس کھیل کا مقصد معاشرے میں ڈرامہ کے فن کو تازگی بخشنا ہے۔

شائقین نے کہا انہیں ڈرامہ دیکھ کر بہت اچھا لگا آجکل کے ٹینشن والے ماحول میں ایسے ڈارمے ہونے چاہئیں۔

الحمرا آرٹس کونسل میں ڈرامہ ’’پیسہ بولتا ہے’’ 5 فروری تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے