اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول، دستکاری کے سٹالز شرکا کی توجہ کا مرکز

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں خواتین کے عالمی میلے کا انعقاد کیا گیا۔

ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول میں ادب، آرٹ، فلم، ورکشاپس، نمائش اور پینل گفتگو سمیت کئی سرگرمیاں ہوئیں، فیسٹیول میں خواتین کا جوش وخروش، ہلا گلا دیکھنے میں آیا، خواتین  نے تصاویر بھی بنوائیں، کھانے پینے اور دستکاری کے سٹالز شرکا کی توجہ کا مرکز رہے۔

فیسٹیول میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ ایسے ایونٹس معاشرتی ہم آہنگی اور خواتین کی خودمختاری کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

برٹش قونصل پاکستان کے تعاون سے منعقدہ ویمن فیسٹیول کو عالمی سطح پر بھی پذیرائی مل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے