اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بوہیمیا کا اصل نام کیا ہے؟گلوکار نے مداحوں کو حقیقت بیان کردی

02 Feb 2025
02 Feb 2025

(ویب ڈیسک)معروف گلوکار و ریپر بوہیمیا نے آخر کار مداحوں کو اپنا اصل نام بتا دیا۔

تفصیلات کےمطابق بوہیمیا ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جہا ں میزبان نے گفتگو کے دوران گلوکار سے سوال پوچھا کہ انہیں بوہیمیا کے علاوہ اور کس نام سے پکارا جائے؟ جس پر گلوکار نے کہا کہ انہیں راجا کہہ کر بلا سکتے ہیں کیونکہ ان کے گھر والے انہیں راجا کہتے ہیں۔

میزبان کی جانب سے اصل نام پوچھا گیا تو گلوکار نے جواب دیا کہ میرا اصلی نام 'راجرڈ ڈیوڈ' ہے۔انہوں نے بتایا کہ بوہیمیا کے نام کا مطلب 'آزاد' ہے اور جب میں نے دیسی ریپ شروع کیا تو لوگوں کو پنجابی ریپ سمجھ نہیں آئی، وہ کہتے تھے آپ پنجابی گلوکار  ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے