اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر کی صحت اب کیسی ہے؟اداکارہ نے مداحوں کو صورتحال سے آگاہ کردیا

02 Feb 2025
02 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کر دیا۔

حال ہی میں صبا قمر نے انسٹاگرام پر چند اسٹوریز شیئر کیں، جن میں انہیں بیرون ملک خوشگوار لمحات گزارنے اور گھومتے پھرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک اسٹوری میں صبا قمر کو ساتھی اداکار عمران عباس کے ہمراہ جہاز میں سفر کرتے دیکھا گیا ، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ بیماری کے باوجود پاکستان سے باہر کسی پروجیکٹ کے لیے روانہ ہوئیں ہیں۔ 

دوسری تصویر میں وہ ناشتہ کر رہی ہیں جبکہ تیسری میں بیرون ملک گھومنے میں مصروف نظر آتی ہیں۔ اپنی صحت کے بارے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے صبا قمر نے لکھا کہ وہ ابھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئیں، کیونکہ صحت کی بحالی ایک مسلسل عمل ہے۔ 

دیگر جھلکیوں میں انہیں شوٹنگ کے لیے تیار ہوتے دیکھا گیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہی ہیں۔مداحوں نے اداکارہ کی صحت میں بہتری کی خبر سن کر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے