اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علیزے شاہ کی نازیبا ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،عوام پر اداکارہ پر پھٹ پڑی

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(ویب ڈیسک) اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

علیزے شاہ نے فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مختصر کپڑے پہن کر بیلی ڈانس کررہی ہیں۔علیزے شاہ کو ویڈیو میں بیلی ڈانس کرتا دیکھ کر صارفین سیخ پا ہوئے اور انہوں نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ علیزے شاہ وہ واحد شخصیت ہیں جو یہ کر کے بھی شہرت حاصل نہیں کر پارہیں۔ایک اور صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا ایسا کچھ کرنے پر آپ کی ماما پٹائی نہیں کرتیں؟

صارف نے لکھا کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ علیزے شاہ کو اب مدد کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی بے باک تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے