اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

الحمرا ہال میں کلاسیک گائیک استاد شرافت علی خاں کی یاد میں شام غزل کا انعقاد

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہور نیوز) الحمرا ہال میں معروف کلاسیک گائیک استاد شرافت علی خاں کی یاد میں شام غزل کی محفل سجی۔

اوصاف علی، انا ماریہ، ام لیلیٰ اور دیگر گلوکاروں کی پرفارمنس کو حاضرین نے خوب سراہا،غزل، ٹھمری، راگ اور دیگر اصناف موسیقی کا دلفریب آہنگ سب کو بھایا، شام غزل میں معروف صوفی بزرگ بابا بلھے شاہؒ کے کلام پر حاضرین جھومتے رہے۔

محفل میں موسیقی کے دلدادہ افراد نے بھرپور شرکت کی اور نوجوان گلوکاروں کی کاوش کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے