اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی پری برتھ ڈے، اداکارہ جذباتی ہو گئیں

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(ویب ڈیسک) مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کی جھلکیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی پری برِتھ ڈے مناتے ہوئے جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں ان کی سالگرہ کی پہلے سے ہونے والی خوشیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس ملٹی فوٹو پوسٹ کا آغاز ایک تصویر سے ہوتا ہے جس میں وہ اپنے کیک کو دیکھ کر خوش ہو رہی ہیں اوراپنا چہرہ چھپا رہی ہیں۔

دوسری تصویر میں ہانیہ جذباتی نظرآ رہی ہیں اورکیک کاٹنے کے لئے چھری پکڑے بیٹھی ہیں کیک پرلگی موم بتی بجھا رہی ہیں جبکہ ایک ویڈیو میں ان کے دوست سالگرہ کا گانا گا رہے ہیں۔

پوسٹ سامنے آنے کی دیر تھی کہ مداحوں اور فالوورزکی جانب سے بھرپور محبت کا اظہارکیا گیا ایک شہری نے کہا اب ہانیہ کا برتھ ڈے پورا مہینہ چلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے