اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مریم نور نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مریم نور نے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں ان کے شوہر اسماعیل بٹ اور بیٹے کے ساتھ خانہ کعبہ کے سامنے دیکھا جا سکتا ہے۔ان دنوں یہ جوڑا اپنے بیٹے کے ساتھ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہے جہاں سے انہوں نے روح پرور مناظر اپنے انسٹا گرام کی زینت بنائے ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے عمرے کی سعادت ملنے پر اللہ کی بارگاہ میں شکرادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’الحمدللہ اس خوبصورت سفر کے لیے اپنے محرم کے ساتھ اس سے زیادہ اور کیا مانگ سکتی ہوں؟ ہر چیز کے لیے اللہ کا شکر۔‘‘مریم نور کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے جوڑے کو عمرہ ادائیگی کی ڈھیروں مبارکباد دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے