اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عابدہ پروین کی ٹیم کاصوفی گلوکارہ کی صحت سے متعلق مداحوں کیلئے پیغام جاری

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق ان کی ٹیم کی جانب سے وضاحتی پیغام جاری کردیا گیا۔

اداکارہ مایا علی نے قطر میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ ایک یادگار تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھے دیکھ کر مداحوں میں تشویش پھیل گئی تھی کہ گلوکارہ وہیل چیئر پر کیوں ہیں؟تاہم مداحوں کی جانب سے سوالات پرعابدہ پروین کی ٹیم نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو ان کی خیریت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ 

انسٹا اسٹوری میں ٹیم نے وضاحت کی عابدہ پروین بالکل خیریت سے ہیں، الحمدللہ وہ جس نمائش میں شریک تھیں، اس کا راستہ بہت طویل تھا۔ انہوں نے زیادہ تر راستہ خود طے کیا، لیکن سہولت کے لیے انہیں وہیل چیئر فراہم کی گئی تھی تاکہ انہیں زیادہ چلنا نہ پڑے۔ 

مداحوں کی محبت اور فکر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹیم نے یقین دہانی کرائی کہ عابدہ پروین کی صحت اچھی ہے اور انکی دعاؤں کیلئے وہ بےحد مشکور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے