اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا کانووکیشن، 735 طلبہ کو ڈگریوں سے نوازا گیا

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 23ویں کانووکیشن کا انعقاد ہوا۔

پہلے روز 86 پی ایچ ڈی سمیت 735 طلباء و طالبات کو میڈلز، رول آف آنرز اور ڈگریوں سے نوازا گیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کامیاب طلبہ کو میڈلز اور اسناد سے نواز۔

وائس چانسلر  نے طلبہ کو قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔

ڈین پروفیسر ڈاکٹر بابر عزیز اور کنٹرولر امتحانات شہزاد احمد بھی وائس چانسلر کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی پر خصوصی میڈلز بھی دیئے گئے، پروفیسر سلطان شاہ، پروفیسر شاہدہ بتول، ڈاکٹر احمد رضا اور ڈاکٹر محمد افضال کو بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

کل دیگر دو سیشنز میں مزید طلبہ کو میڈلز اور ڈگریوں سے نوازا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے