اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بلیک کافی پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے بلیک کافی پینے سے صحت پر ہونے والےاثرات سے متعلق تفصیلی تحقیق جاری کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ بلیک کافی میں موجود کیفین ایک محرک کے طور پر کام کرتی ہے جو توجہ، یادداشت اور مجموعی ذہنی بیداری کو بہتر بنا سکتی ہے۔ اس سے آپ کو کسی بھی کام میں زیادہ علمی توجہ مرکوز رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔اسی طرح بلیک کافی کیفین میٹابولک ریٹ کو بڑھا سکتی ہے اور اضافی چربی کو کم کر سکتی ہے،تاہم  بلیک کافی ان لوگوں کے لیے ایک مقبول انتخاب بن جاتی ہے جو اپنے وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ بلیک کافی میں اینٹی آکسیڈنٹس کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو جسم کو آکسیڈیٹیو تناؤ سے بچانے میں مدد دیتی ہے اور بعض بیماریوں جیسے کینسر اور دل کی بیماری کا خطرہ کم کر سکتی ہے جبکہ بلیک کافی کا باقاعدگی سے استعمال جگر کی بیماریوں کے کم خطرے سے بھی منسلک ہے بشمول سروسس اور جگر کا کینسر۔ یہ جگر کے خامروں کی سطح کو کم کرنے میں بھی مدد کرتی ہے جو جگر کے بہتر کام کی نشاندہی کرتا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے