اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: سائیکل، موٹر سائیکل سواروں کیلئے مخصوص ’بائیکر لین‘ بنانے کا فیصلہ

15 Jan 2025
15 Jan 2025

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کا لاہور میں ٹریفک روانی بہتر بنانے کیلئے اہم اقدام، شہر میں سائیکل، موٹر سائیکل سواروں کیلئے مخصوص بائیکر لین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ پر مخصوص بائیکر لین کے پائلٹ پراجیکٹ پر کام جاری ہے، اس حوالے سے ڈی جی ایل ڈی اے رائے طاہر فاروق  نے فیروز پور روڈ کا دورہ کیا اور مخصوص بائیکر لین کے پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر  نے بریفنگ دی، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق  نے کہا کہ ایل ڈی اے فیروز پور روڈ کی آؤٹر سائیڈ پر بائیکر لین بنا رہا ہے، بائیکر لین کو کربر ، ماحول دوست گرین پینٹ کر کے شاہراہ سے الگ کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بائیکر لین 12 فٹ چوڑی بنے گی جس سے شہریوں کو سہولت ہو گی، بائیکر لین کو پروموٹ کرنے کا مقصد ٹریفک روانی بہتر ،حادثات میں کمی لانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے