اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے تل کے بیجوں کی برآمدات میں اضافہ

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے تل کے بیجوں کی برآمدات میں 366 فیصد اضافے سے پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا۔

تل کے بیجوں کی سالانہ برآمدات 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں جس کے سبب پاکستان کا زرعی شعبہ مستحکم ہو رہا ہے، برآمدات میں اضافہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم اور درآمدات کم کرنے میں معاون ہے۔

اس کے ساتھ تل کے بیجوں کی پیداوار 455 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ 1.119 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے۔

وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ تلوں کی پیداوار  نے پاکستان کی معیشت کو نئی رفتار دی ہے، تلوں کی پروسیسنگ ٹیکنالوجیز میں بہتری سے مصنوعات کی معیاری پیداوار میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستانی تل کے بیجوں کی عالمی سطح پر تشہیر کیلئے وزارتِ تجارت کا فعال کردار رہا، حکومت تلوں کی پیداوار اور مارکیٹ تک رسائی میں مزید اضافے کیلئے پرعزم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے