اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کے تبادلے کیلئے فہرستیں فراہم کر دیں: دفتر خارجہ

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور بھارت کے مابین ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق فہرستوں کا تبادلہ 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت ہوا تھا، معاہدے کے تحت دونوں ممالک کو ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو ایک دوسرے کی تحویل میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان  نے فہرست ہندوستانی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کر دی، پاکستان میں 266 بھارتی قیدی موجود ہے، بھارتی قیدیوں میں 49 سویلین قیدی اور 217 ماہی گیر شامل ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان  نے پاکستانی قیدیوں کی فہرست پاکستانی ہائی کمیشن، نئی دہلی کے ایک افسر کو دی، بھارت کی جیلوں میں کل 462 پاکستانی قید ہے، پاکستانی قیدیوں میں 381 شہری قیدی اور 81 ماہی گیر ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے