اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فاروق آباد میں آپریشن، 280 کلو وزنی مردہ جانور تلف

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فاروق آباد کے علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے 280 کلو وزنی مردہ جانور تلف کر دیا۔

جعلساز مافیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے میں آ گیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر مردہ جانور سپلائرز کیخلاف فاروق آباد کے علاقے میں آپریشن کیا گیا، 280 کلو وزنی مردہ جانور تلف، مقدمہ درج کر کے 3 ملزم گرفتار کر لئے اور گاڑی بھی ضبط کر لی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر مردہ جانور سپلائرز کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی، گاڑی میں چھپا کر مردہ جانور گوشت تیار کرنے کے لئے لاہور لایا جا رہا تھا، فوڈ سیفٹی ٹیم، ویٹرنری سپیشلسٹ نے برآمد شدہ جانور کو موقع پر چیک کیا، پکڑے گئے سپلائرز کیخلاف مقدمہ درج، 3 سپلائرز موقع سے گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا سپلائرز کی نشاندہی پر پورے گروہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بیمار، مردہ جانور کا گوشت تیار کرنا سنگین جرم ہے، شہری اپنے اردگرد ایسے تمام جعلساز عناصر کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے