01 Jan 2025
(لاہور نیوز) خوش آمدید سال 2025، تمام اہل لاہور کو ’’لاہور نیوز‘‘ کی جانب سے نیا سال مبارک ہو۔
اپنی آنکھوں میں بہتری، روشنی اور کامیابی کے خواب سجائے نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں، ’’لاہور نیوز‘‘ کی جانب سے زندہ دلان لاہور کو نئے سال کی آمد مبارک ہو، ہر دلعزیز چینل نے لاہور کے باسیوں کو سال بھر ہر خبر سے باخبر رکھا۔
نئے سال 2025 میں بھی شہریوں کو بروقت اور ہر وقت خبر پہنچانے کا عزم ہے، دعا ہے نیا سال ملک پاکستان کیلئے خوشحالی، ترقی اور امن لائے۔