اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، مدارس رجسٹریشن بل پر تبادلہ خیال

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(لاہور نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جاری ہے، رہنما جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ اور مولانا عبد الغفور حیدری نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی طرف سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، رانا ثناءاللہ، اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ بھی ملاقات میں شریک ہوئے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سے راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی ملاقات میں شامل ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مدارس رجسٹریشن بل پر علماء کے ساتھ ہونے والی مشاورت سے وزیر اعظم شہباز شریف کو آگاہ کریں گے۔  

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے