اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برکی پولیس کی کارروائی، سنیپ چیکنگ کے دوران 8 ملزمان گرفتار

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(لاہور نیوز) برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنیپ چیکنگ کے دوران 8 ملزمان گرفتار کر لئے۔

جرائم پیشہ افراد کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ کر دیا، برکی پولیس نے بروقت کارروائی کر کے 8 ملزمان گرفتار کئے، ملزمان سے 3 آٹو میٹک رائفلیں ، 5 پستول ، میگزینز ، کارتوس اور درجنوں گولیاں برآمد ہوئیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ادھر اکبری گیٹ پولیس  نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 6 ملزمان بھی گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے