اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مدارس رجسٹریشن بل: شہباز شریف کی فضل الرحمان کو ملاقات کی دعوت

19 Dec 2024
19 Dec 2024

(لاہور نیوز) مدارس رجسٹریشن بل کے معاملہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو جمعہ کے روز ملاقات کے لئے مدعو کر لیا، مولانا فضل الرحمان کل بروز جمعہ سہ پہر تین بجے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گی، مولانا فضل الرحمان اتحاد تنظیمات مدارس کا موقف وزیر اعظم کے سامنے رکھیں گے۔

وزیر اعظم کی جانب سے نئی تجاویز دی گئیں تو مولانا اتحاد تنظیمات مدارس کے مشاورت کے لئے رجوع کریں گے، شہباز شریف کے رابطے کے بعد مولانا فضل الرحمان  نے مفتی تقی عثمانی سے رابطہ کیا، مولانا فضل الرحمان  نے مفتی تقی عثمانی سے کل کی ملاقات سے متعلق مشاورت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے