19 Dec 2024
(لاہور نیوز) رائیونڈ کے علاقے سندر میں بھینسوں کے باڑے میں آتشزدگی سے 15 جانور ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق آتشزدگی کے باعث متعدد بھیڑ بکریاں جھلس کر زخمی ہو گئے، آگ باڑے میں پڑی پڑالی کے دھن کو لگی جس کے باعث ایک ٹریکٹر بھی جل گیا۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے