اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(ویب ڈیسک) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ڈی ایٹ وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ہوئی، وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا، رہنماؤں  نے تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

وزرائے خارجہ  نے عوام سے عوام کے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا، وزرائے خارجہ  نے فلسطین پر پاکستان کے اصولی موقف کی توثیق کی۔

ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے