اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کر نے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) شالیمار میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے سفاک ملزم گرفتار کر لیا۔

 تھانہ شالیمار کی حدود میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کی اور ملزم کو حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق بچی حفظہ گھر سے چیز خریدنے باہر گئی تو وہاں پر موجود ملزم امیر حمزہ اُسے بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں  نے بچی کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم امیر حمزہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ اس سے مزید تفتیش جاری ہے، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان  نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا۔

ایس پی کا کہنا تھا کہ عورتوں اور بچوں پر تشدد اور زیادتی کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی، عورتوں اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت لوگ کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے