اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آ گیا۔

رائیونڈ ریلوے سٹیشن کے قریب آگ ٹرین کی لیگیج وین میں لگی، آگ لگنے سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو 1122 کے فائر بریگیڈ عملہ اور ٹرین انتظامیہ نے آگ بجھا دی تاہم کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو عملہ کے مطابق ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی کا واقعہ ہلوکی پھاٹک کے پاس پیش آیا، آگ تیز گام ایکسپرس کی کارگو بوگی میں پڑے سامان میں لگی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے