اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مذاکرت کیلئے عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہے: بیرسٹر گوہر

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہے۔

پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ مذاکرات کیلئے حکومت نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت سے کسی نے کوئی وضاحت نہیں مانگی، شیر افضل مروت نے پارٹی پالیسی کیخلاف کوئی بات نہیں کی۔

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے