اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مانگا منڈی: کمرے میں آگ لگنے سے خاتون سمیت دو بچے جھلس کر زخمی

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) مانگا منڈی میں آگ لگنے سے خاتون سمیت دو بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سردی سے بچنے کے لئے کمرے میں چولہا جلایا گیا، آگ نے بستروں کو لپیٹ میں لے لیا، بستروں پر موجود دونوں بچے جھلس گئے، بچوں کو بچاتے ہوئے ماں بھی جھلس گئی۔

پولیس کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، والدہ کا جسم 20 فیصد جھلس چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے