اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یونان کشتی حادثے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) یونان کشتی حادثے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی۔

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 5 پاکستانیوں کے نام جاری کر دیئے گئے جن میں احمد، عابد، رحمان، سفیان اور عبداللہ شامل ہیں۔

یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کشتی میں 84 پاکستانی سوار تھے، نامعلوم جگہ پر ہزاروں فٹ گہرے سمندر میں ڈوب گئے، لا پتا افراد کے بچنے کی امیدیں کم ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لاشیں حکومتی اخراجات پر پاکستان روانہ کی جائیں گی، یونانی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، زندہ بچ جانے والوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

یونان  نے 72 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن بند کر دیا، درجنوں لاپتہ افراد کی تلاش کی امیدیں دم توڑ گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے