اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو میں بجلی چوری کی روک تھام میں ناقص کارکردگی کا معاملہ ،نیپرا کا وضاحتی نوٹس جاری

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(لاہور نیوز) لیسکو میں بجلی چوری کی روک تھام میں ناقص کارکردگی کا معاملہ سنگین ہونے لگا، نیپرا نے اربوں روپے کے خسارے پر لیسکو وضاحتی نوٹس جاری کر دیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری وضاحتی نوٹس کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں ایک سال کے دوران اربوں روپے کا خسارہ سرکلر ڈیٹ میں اضافے کا باعث بنا ہے، دستاویزات کے مطابق نیپرا نے لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہد حیدر کو وضاحتی نوٹس بھجوایا ہے جبکہ گردشی قرضے میں اضافے کا ذمہ دار بھی لیسکو کو ٹھہرا دیا گیا۔

وضاحتی نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ ملنے پر لیسکو کو بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کمپنی کو ایک سے لیکر بیس کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے، نیپرا دستاویزات کے مطابق کمپنی کا خسارہ پچیس ارب سے بڑھ کر سینتالیس ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، ایک سال کے دوران اربوں روپے کے خسارہ پر نیپرا نے جواب طلب کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے