اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حقیقت یہی پارلیمنٹ کے پلے کچھ نہیں ہے: میاں جاوید لطیف

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حقیقت یہی ہے پارلیمنٹ کے پلے کچھ نہیں ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ پرکسی حدتک اداروں کا دباؤ رہا، آج کی پارلیمنٹ عالمی اداروں کا دباؤ بھی لے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حقیقت یہی ہےپارلیمنٹ کے پلے کچھ نہیں ہے، پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف سول نافرمانی کی بات کر رہی ہے، سول نافرمانی کی بات 2014 سے ہو رہی ہے۔

میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ حافظ حمد اللہ کی لیڈر شپ صحیح بات کر رہی ہے، جو وعدہ کیا گیا اسے پورا کرنا چاہیے، بل پرسائن کریں یا نہ کریں ایکٹ بن چکا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے