اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ ہوں گے، فیس کتنی مقرر؟

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(لاہور نیوز) سکیورٹی کمپنیوں اور اداروں کے اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ ہوں گے، اس ضمن میں محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اسلحہ لائسنس کی توثیق کیلئے مراسلہ لکھ دیا گیا ہے۔

اسلحہ لائسنس پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کمپیوٹرئزڈ ہوں گے، سکیورٹی کمپنیوں اور اداروں کو پنجاب آرمز رولز 2023 کے مطابق فیس ادا کرنی ہو گی، محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ اسلحہ لائسنس کی توثیق و کمپیوٹرائزیشن کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔

اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کا مراسلہ سیکشن آفیسر جوڈیشل کی جانب سے بھجوایا گیا، پہلے مرحلے میں انفرادی اسلحہ لائسنس مینوئل سے کمپیوٹرائزڈ کیے گئے تھے، انفرادی اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کیلئے 31 دسمبر 2020 کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے