اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں جدید طرز کے ٹریفک سگنلز لگانے کا فیصلہ

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں جدید طرز کے ٹریفک سگنلز لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ٹیپا نے لاہور کی بیوٹی فکیشن اور جدید طرز کے ٹریفک سگنلز لگانے کا فیصلہ کیا، ذرائع کے مطابق لاہور میں پہلا ٹیکنالوجی سے لیس ٹریفک سگنل فیصل چوک (چیئرنگ کراس) پر لگے گا۔

ٹریفک سگنلز کے ساتھ زیبرا کراسنگ پر بیوٹی فکیشن اور جدید لائٹس لگائی جائیں گی، لاہور میں ٹریفک سگنلز اور زیبرا کراسنگ یورپی معیار کے بنائے جائیں گے، ٹیپا نے جدید طرز کی زیبرا کراسنگ اور ٹریفک سگنلز کے لئے پرپوزل تیار کر لیا۔

فیصل چوک (چیئرنگ کراس) کے ٹریفک سگنل پر 28 ملین کی لاگت آئے گی، جدید ٹریفک سگنل نصب کرنے کے بعد مال روڈ کے دیگر سگنلز کو بھی ٹیکنالوجی پر شفٹ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے