اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹولنٹن مارکیٹ میں کریک ڈاؤن،980 کلو مردہ مرغیاں پکڑی گئیں

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(ویب ڈیسک) فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ٹولنٹن مارکیٹ میں کریک ڈاؤن، 55ہزار کلو گوشت کی چیکنگ، 980 کلو بیمار مردہ مرغیاں تلف، مقدمہ درج کرلیا۔

اصلاحی نوٹس دینے کے باوجود اصلاح نہ کرنے پردکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے جارہے ہیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا تھا کہ قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

ملزم بیمار مرغیاں خرید کر گوشت بنا کے مارکیٹ میں سپلائی کرتے تھے، بھاری مقدار میں مردہ بیمار مرغیاں برآمد کرکے تلف کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے