اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور: انکم ٹیکس ٹریبونل میں اضافے کی منظوری

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(ویب ڈیسک) انکم ٹیکس کی اربوں کی ریکوری اور سیکڑوں کیسز زیر التوا ہونے کے پیش نظر وزارت قانون نے انکم ٹیکس ٹریبونل میں فوری اضافے کی منظوری دیدی۔

لاہور میں مزید 4 انکم ٹیکس ٹریبونل بنانے کی منظوری دی گئی، لاہور میں مزید4ٹریبونل قائم ہونے پر ٹریبونل کی تعداد 14 ہوگئی جبکہ وزارت قانون نے پنجاب بھر میں 15ٹریبونل بنانے کی منظوری دی۔

پنجاب بھر میں  15 انکم ٹیکس ٹریبونل قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا، لاہور میں 5،اسلام آباد  4 اور ملتان میں ایک ٹریبونل قائم کیا جائے گا۔

پنجاب بھر میں  15ٹریبونل بننے سے 157 نئی آسامیاں پیدا ہوں گی، نئے ٹریبونلز کے قیام کا عمل ایک سے 2 روز تک شروع ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے