اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صرحا اصغر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

17 Dec 2024
17 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں دوسری مرتبہ ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

اداکارہ صرحا اصغر اکثر و بیشتر اپنے خاوند کے ہمراہ دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بناتی رہتی ہیں اور اب اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کا بھی اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پوسٹ کے ذریعے کیا۔

انہوں نے اپنی خوشیوں بھری تصاویر کے ساتھ کیپشن میں سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میٹرنٹی شوٹ کا ہمارا طریقہ ہے، ہم یہ خوشی کی خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے پر بے انتہا پر جوش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے