اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے فلائٹ آپریشن میں بہتری، پروازوں کی وقت پر روانگی 90 فیصد تک آگئی

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہورنیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے فلائٹ آپریشن میں بہتری، پی آئی اے کی پروازوں کی وقت پر روانگی 90 فیصد تک آگئی۔

ایئرلائن ذرائع کے مطابق چند ماہ قبل پروازوں کی وقت پر روانگی 65 فیصد تک تھی، قائم مقام سی ای او خرم مشتاق نے پروازوں کی بروقت آمد و روانگی کی ہدایت کی۔پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں مزید بہتری کے لئے کئی ماہ سے گراؤنڈ ایئربس 320 طیارہ فعال کر لیا۔

ایئرلائن ذرائع کے مطابق پروازوں کی وقت پر روانگی اور مسافروں کی سفری سہولت سے پی آئی اے کی آمدنی میں 11 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔پی آئی اے نے یورپی ملکوں کے فلائٹ آپریشن کے لیے ایک اور ٹرپل سیون کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے