اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہنی سنگھ کے پہلی بار رابطہ کرنے پر انہیں عورت سمجھتا رہا!ابرار الحق نے مزاحیہ قصہ سنا دیا

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(ویب ڈیسک)معروف گلوکار ابرار الحق نے اعتراف کہا ہے کہ بھارتی ریپر ہنی سنگھ کے پہلی رابطہ کرنے پر میں انہیں عورت سمجھتا رہا۔

تفصیلات کے مطابق ابرار الحق نے گزشتہ دنوں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے ہندوستانی گلوکار ہنی سنگھ سے رابطے کا دلچسپ اور مزاحیہ قصہ شیئر کیا۔گلوکار نے انکشاف کیا کہ ان کے منیجر نے ایک بار انہیں بتایا کہ ہنی نام کی ایک ’عورت‘ ان کے ساتھ گانا بنانا چاہتی ہے۔

ابرار الحق نے عورت کا نام سننے کے بعد ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ لیکن ان کے منیجر سے دوبارہ ہنی سنگھ نے رابطہ کیا۔ابرار نے ہنستے ہوئے بتایا کہ انہیں بعد میں پتا چلا کہ وہ جس ہنی کو عورت سمجھ رہے تھے وہ کوئی اور نہیں بلکہ مقبول بھارتی گلوکار ہنی سنگھ ہیں۔اس غلط فہمی کے خاتمے کے بعد ابرار الحق نے ہنی سنگھ سے بات کی اور بعد ازاں دونوں نے مل کر ایک ٹریک بھی بنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے