اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یوٹیوبر رجب بٹ کی درخواست ضمانت منظور

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہورنیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ کاشف علی پاشا نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔

رجب بٹ کو گزشتہ روز مختلف الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔معروف یوٹیوبر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے انہیں رہائی کی اجازت دے دی، عدالت نے رجب بٹ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

دوسری جانب رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا، شیر کا بچہ سفاری زو میں منتقل کر دیا گیا ، تاہم مزید فیصلہ کورٹ کی جانب سے کیا جائے گا، فیصلہ آنے تک شیر کا بچہ محکمہ وائلڈ لائف کی تحویل میں رہے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے