اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل

15 Dec 2024
15 Dec 2024

(لاہور نیوز) ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل کر دیا گیا۔

سفاری زو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیر کے بچے کی نگہداشت جاری ہیں جبکہ قانونی کارروائی مکمل ہونے تک شیر کا بچہ ہماری تحویل میں ہی رہے گا۔

واضح رہے محکمہ وائلڈ لائف کے حکام اور پولیس  نے ضلع جہلم کے علاقے چونگ میں جنگلی حیات کی موجودگی اور آتشیں اسلحے کی غیر قانونی نمائش کی اطلاع پر رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرکے تحفے میں ملنے والے شیر کے بچے کو تحویل میں لیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے