اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہور نیوز) خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 19 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر رکھا ہے جبکہ ملزمہ نے ضمانت بعداز گرفتاری دائر کر رکھی ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے منافی ضمانت خارج کی۔

گزشتہ سماعت پر پولیس کی جانب سے ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی تھی، عدالت نے کیس میں مرکزی ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تھی جبکہ مرکزی ملزمہ آمنہ عروج سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا تھا۔

عدالت نے پراسکیوشن کے گواہان کو شہادت قلم بند کرانے کیلئے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کر دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے