اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کیلئے ایک لاکھ 33 ہزار سے زائد نئی وردیاں تیار

13 Dec 2024
13 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے لیے ایک لاکھ 33 ہزار 989 آلیو گرین نئی وردیاں تیار کر لی گئی ہیں۔

مرد اہلکاروں کے لئے 1 لاکھ 26 ہزار سے زائد جبکہ خواتین اہلکاروں کے لئے ساڑھے 7 ہزار سے زائد یونیفارم بنوائے گئے ہیں، نئی وردیاں 36 اضلاع اور 9 یونٹس کو دی جائیں گی، لاہور پولیس کو 31 ہزار 205، شیخوپورہ کو 3 ہزار 125، گوجرانوالہ کو 5 ہزار 740، راولپنڈی کو 8 ہزار 640، سرگودھا کو 3 ہزار 308، فیصل آباد کو 7 ہزار 824، ساہیوال کو ایک ہزار 974 وردیاں ملیں گی۔

اسی طرح ملتان کو 5 ہزار 331، بہاولپور کو 3 ہزار ایک، ڈی جی خان کو 2 ہزار 465 وردیاں ملیں گی، ٹیلی پنجاب کو 6 ہزار 149، ایم ٹی پنجاب کو 1299، سی پی او 150، پی سی سہالہ 616، پی سی ٹی لاہور 511 اور پی ٹی ایس راولپنڈی کو 199 وردیاں دی جائیں گی۔

اے آئی جی لوجسٹک نے تمام سربراہان کو یونیفارم وصولی کے لئے فوکل پرسنز مقرر کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے