اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جویریہ سعود نے بلا معاوضہ انٹرویو دینے سے انکار کیوں کیا؟اداکارہ نے وجہ بتا دی

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے پوڈکاسٹ اور ٹی وی چینلز پربلامعاوضہ انٹرویو نہ دینے کی وجہ بتادی۔

جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو انٹرویو نہ دینے کے حوالے سے بتایا۔اداکارہ نے لکھا کہ ہرکوئی مجھ سے پوڈ کاسٹ اور انٹرویوز کے بارے میں پوچھ رہا ہے جن کے لیے میرا جواب یہ ہے کہ میں مفت انٹرویو دینے کے بجائے اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے یا اسکرپٹ لکھنے کو ترجیح دیتی ہوں۔

انہوں نے لکھا کہ ڈیجیٹل تخلیق کار اپنے مواد کو مونوٹائز کرتے ہیں، اس لیے میں معاوضہ لے کر کام کرنا چاہوں گی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں سے بات کرتی ہیں اور وہاں ان کے سوالات کے جوابات بھی دیتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے