اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں منظور ہو گئی۔

جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے درخواست پر سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکلا نے اپنے دلائل میں کہا کہ درخواست گزارہ پر مختلف شہروں میں کئی مقدمات درج کئے گئے ہیں، ان کی گرفتاری کا خدشہ ہے۔

عدالت سے استدعا ہے کہ معلوم اور نامعلوم تمام مقدمات میں ضمانت دی جائے، عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست منظور کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کی 14 جنوری تک درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منطور کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے