اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے سائبر ونگ اختیارات کی بحالی، وزارت آئی ٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزارت آئی ٹی کی طرف سے ایف آئی اے سائبر ونگ اختیارات کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

دنیا نیوز کو موصول ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین منسوخ کر دیئے گئے ہیں اور اب اختیارات ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو منتقل کر دیئے گئے ہیں۔

نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی قوانین کو سٹرکچر نامکمل ہونے کے باعث منسوخ کیا گیا، اسٹرکچر مکمل ہونے پر نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی قوانین کو دوبارہ فعال کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی کا اختیار مل گیا، نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی 2023 میں سوشل میڈیا جرائم کی روک تھام کیلئے قائم کی گئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے