اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بین الاضلاعی منشیات ڈیلر گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(ویب ڈیسک) باغبانپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ بین الاضلاعی منشیات ڈیلر کو منشیات کی ڈلیوری دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار منشیات ڈیلر اصفہان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی بھاری منشیات برآمد کی گئیں جبکہ ملزم کو بھاری منشیات اور رکشا سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزم اصفہان کے رکشے سے کروڑوں روپے مالیت کی 30 کلو سے زائد چرس، 15 کلو افیون برآمد کی گئی ہے جبکہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پشاور سے بذریعہ آن لائن منشیات منگوا کر مختلف اضلاع میں سپلائی کرتا تھا۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کاررواٸیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے