اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں 57 خطرناک مجرموں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو نام ارسال

10 Dec 2024
10 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں 57 خطرناک مجرموں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو نام ارسال کر دیئے گئے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ اضلاع ویونٹس کی جانب سے ملنے والی سفارشات محکمہ داخلہ کوارسال کردی گئی ہیں، ملزمان کے سر کی قیمت 5 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک مقرر کی جائے گی۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس کو گذشتہ سالوں میں 122 ہیڈ منی کیسزمیں ملزم مطلوب ہیں اور ان ملزموں کے سر کی مجموعی قیمت 6 کروڑ51لاکھ مقررکی گئی ہے، اب تک 785ملزموں کو گرفتار کر لیا گیاہے، گرفتارملزمان کے سرکی مجموعی قیمت37 کروڑروپے بنتی ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ متعلقہ برانچ کی جانب سے23کروڑ سے زائد کی رقم مخبرو پولیس افسروں میں تقسیم ہوچکی ہے، جبکہ 180 کیسز میں 6 کروڑ سے زائد کی رقم جلد جاری کردی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے