اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جاتی امراء: کھلونا پھینکنے کا معاملہ، بم کے خوف سے اہلکاروں میں تھرتھلی مچ گئی

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز)رائیونڈ میں جاتی امراء کے سامنے کار سوار شخص کی جانب سے ڈیوائس پھینکنے کا معاملہ، بم ڈسپوزل سکواڈ نے شیر نما مجسمہ کو کھلونا قرار دے دیا۔

رائیونڈ جاتی امراء کے سامنے کار سوار شخص کا ڈیوائس پھینکنے کا معاملہ، اطلاع ملنے پر  بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئی جن کی  جانب سے شیر نما مجسمہ کو چیک کرنے کے بعد کھلونا قرار دے دیا گیا۔

اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز تصور اقبال کا کہنا تھا کہ شیر نما مجسمہ میں کوئی بم نصب نہیں تھا، سیکورٹی پر تعینات اہلکاروں کے خوف زدہ ہونے کی وجہ سے بم ڈسپوزل سکییواڈ کو بلایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نامعلوم کار سوار شیر نما مجسمہ پھینک کر فرار ہوا جس کی تلاش جاری ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاتی عمرہ کی طرف جانے والے تمام راستے ٹریفک کے لیے کھول دئیے گئے ہیں تاہم ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے