اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے محکموں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا سرکاری محکموں کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔

اب کسی بھی شکایت کے بارے میں متعلقہ محکموں سے رجوع کیے بغیر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر نہیں ہوسکے گی، براہِ راست کیسز داخل ہونے کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ براہِ راست کیسز دائر کرنے سے سائلین کو بھی اضافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار شبیر شاہ کی جانب سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے