اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: سزائے موت کی اپیلیں منظور ہونے کے بعد 3 ملزمان بری

09 Dec 2024
09 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے تین ملزمان کی اپیلیں منظور کر کے بری کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیلوں پر سماعت کی، ملزمان کی جانب سے عثمان نسیم ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔

اپیل کنندگان کے وکیل کی جانب سے کہا گیا کہ ملزمان کی شناخت پریڈ قانون کے مطابق نہیں کروائی گی، دلائل سننے کے بعد عدالت نے تینوں ملزمان شفیق ،الیاس اور عالم شیر کو مقدمہ سے بری کرنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ ملزمان پر شہری اظہر رشید کو قتل کرنے کا الزام تھا، سیشن کورٹ اوکاڑہ  نے 2021 میں تینوں ملزمان کو سزائے موت کا حکم دیا تھا، اوکاڑہ پولیس  نے 2014 میں ملزمان کیخلاف ڈکیتی مزاحمت کا مقدمہ درج کیا تھا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے